میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اہم قانون کی گونج، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اہم قانون کی گونج، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۵ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

بدھ کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نئی قانون سازی کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس ممکنہ قانون سازی پر شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو اعتماد میں لینے کیلئے انھیں کھانے پر مدعو کیا تھا۔ آج صدر مملکت آصف علی زرداری خود سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچے۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گذشتہ روز بیان دیا تھا کہ چیف جسٹس کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی پلاننگ کی جارہی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں