حکومت کی بجلی کمپنیوں پر نوازشات کی بارش
ویب ڈیسک
بدھ, ۲۱ اگست ۲۰۲۴
شیئر کریں
حکومت ایک طرف ٹیکس دینے والوں پر مسلسل ٹیکس میں اضافہ کررہی ہے۔ دوسری طرف بجلی پیداواری کمپنیوں کو 90کی دہائی سے اب تک کھربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف ہوا ہے رواں مالی سال تک ٹیکس استثنٰی کاحجم 20کھرب روپے سے بڑھ جائیگا90کی دہائی کے وسط سے مالی سال 24۔2023 تک 12کھرب 17ارب کا ٹیکس استثنیٰ دیاگیا ٹیکس استثنیٰ رواں مالی سال کے اختتام تک 20کھرب سے زائد ہونے کا تخمینہ ہے حکومتوں نے 2019تک آئی پی پیز کو ٹیکس چھوٹ کا ڈیٹا فراہم کیا ٹیکس چھوٹ کی مالیت بڑھنے پر حکومتوں نے معلومات ظاہرکرنا بندکردیں۔