میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سخت معاشی فیصلوں پر آئی ایم ایف کی پاکستان کو تھپکی

سخت معاشی فیصلوں پر آئی ایم ایف کی پاکستان کو تھپکی

ویب ڈیسک
پیر, ۲۴ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے ، عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری میں سیاسی جماعتوں کے مثبت کردار کی بھی تعریف کی ہے ۔ آئی ایم ایف نے معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنے کو بھی سراہا ہے ۔آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ کے آخری ہفتے پاکستان پہنچ سکتا ہے ۔ آئی ایم ایف کا وفد نئے قرض پروگرام پر بات چیت کیلئے آئے گا، پاکستان نے نئے پروگرام سے قبل پیشگی شرائط پر عملدرآمد کیا ہے ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو توقع ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ 28 یا 29 جون تک


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں