میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر علی اسد ناظم آباد میں ناجائز تعمیرات کے رکھوالے

سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر علی اسد ناظم آباد میں ناجائز تعمیرات کے رکھوالے

ویب ڈیسک
هفته, ۲۲ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات کیلئے ناظم آباد میں ڈائریکٹر علی اسد نے مافیا کوچھوٹ دے دی ، خطیر رقم وصولی کے عوض ناظم آباد میں غیرقانونی عمارتوں کا جنگل قائم کردیا ، ناظم آباد نمبر 1 پلاٹ اے ٹو 39 ، 2/43 ،ڈی ٹو 4 اور2نمبرمیں پلاٹ نمبر 3/2 پرناجائز تعمیرات شروع کروادی ہیں ، رہائشی رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات سے علاقے کا نقشہ ہی تبدیل ہوگیا ، انفراسٹرکچر کی تباہی کے ساتھ سرکاری خزانے کو محصولات کی میں خسارہ پہنچایا جارہا ہے ، جس جانب سے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے دانستہ چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں