میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رمضان اور عید میں مرغن کھانوں کا استعمال، کراچی میں ڈائریا کے مرض میں خوفناک اضافہ

رمضان اور عید میں مرغن کھانوں کا استعمال، کراچی میں ڈائریا کے مرض میں خوفناک اضافہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

رمضان المبارک میں تیل میں پکے پکوان اور عید کی دعوتوں میں مرغن عذا کے سبب کراچی میں ڈائریا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ جناح اسپتال میں عید سے اب تک ڈائریا کے تین سو سے زائد مریض رپورٹ ہوچکے ہیں کراچی میں رمضان کے بعد سے ڈائریا کے کیسز میں معمول سے 10فیصد اضافہ ہوگیا ڈاکٹروں نے آلودہ پانی اور غیر متوازن آئلی غذا کو فوڈ پوائزننگ، گیسٹرو اور ڈائریا کی اہم وجہ قرار دے دیا۔ کراچی کے سب سے بڑے جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں ڈائریا اور گیسٹرو کے 40سے 50کیسز روزانہ رپورٹ ہورہے ہیں۔ عید کی چھٹیوں میں اس تعداد میں واضح اضافہ ہوا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں