میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالمیامیں گٹکا ماوا مافیاکے مضبوط نیٹ ورک کاراج

ڈالمیامیں گٹکا ماوا مافیاکے مضبوط نیٹ ورک کاراج

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

(رپورٹ/منٹھار تنیو)ضلع ایسٹ تھانہ عزیز بھٹی کی حدود ڈالمیا میں مضر صحت گٹکا ماوے کا مضبوط نیٹ ورک کا انکشاف۔ذرائع کے مطابق گٹکا ماوا عابد مارشل،ارشد بلوچ اس سے پہلے تھانہ عزیز بھٹی میں بند ہوچکے ہیں,ڈالمیا کے علاقوں میں ہر کیبن پر گٹکا مافیا کے سرغنہ عابد مارشل,ارشد بلوچ کا گٹکا باآسانی دستیاب,تھانہ عزیز بھٹی پولیس کی کالی بھیڑوں کی مکمل سرپرستی حاصل۔اہلیان ڈالمیا کا اے آئی جی کراچی,ایس ایس پی ایسٹ سے پرزور مطالبہ کیا ہے ڈالمیا سے اس مضر صحت گٹکا ماوا کے سرکردہ کو قانونی گرفت اور انکے سہولت کار پولیس کی کالی بھیڑوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں