میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش ،امریکاکا تشویش کا اظہار

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش ،امریکاکا تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۳ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

امریکا نے پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہاکہ امریکا پاکستان سے آزادی اظہار کا احترام کرنے اور ٹوئٹر یا ایکس سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتا رہا ہے ۔امریکا نے سرکاری سطح پر پاکستانی حکام کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں اتحادی حکومت کے قیام سے پہلے اس پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے ، کسی بھی ملک کے اندر کی جانے والی اتحادی سیاست اس کا اندرونی معاملہ ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں