
کلبھوشن........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
بدھ, ۱۲ اپریل ۲۰۱۷
شیئر کریں
پھول سمجھ کر کھیل رہا تھا دولت کے انگاروں سے
اس کو کیا معلوم تھا ایک دن پڑنے والی ہے افتاد
آج اسے اس کی جاسوسی لے آئی ہے پھانسی تک
کلبھوشن کو سارے بھاشن را کے آتے ہونگے یاد