میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مسترد لوگ کس منہ سے حکومت سازی کررہے ہیں ؟پی ٹی آئی کا سوال

مسترد لوگ کس منہ سے حکومت سازی کررہے ہیں ؟پی ٹی آئی کا سوال

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۲ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

تحریک انصاف نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مخلوط حکومت کو جعلی قرار دے دیا۔ اسد قیصر نے کہا کہ عوام کے مسترد کردہ لوگ کس منہ سے حکومت سازی کر رہے ہیں؟ ۔ مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے والوں کی حکومت کا نہ ہی عوام میں کوئی مقام ہوگا اور نہ ہی عالمی سطح پر کوئی حیثیت ہوگی ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ گزشتہ رات جو کچھ ہوا ۔ یہی ان کی حقیقت ہے یہ مل بیٹھ کر کھانا چاہتے ہیں ۔ وزارت اعلی پنجاب کے لیے نامزد مریم نواز خود سیٹ ہار چکی ہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں