میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہمیں افسوس ہے ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں‘علیمہ خان

ہمیں افسوس ہے ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں‘علیمہ خان

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں،خواتین تھانے میں شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں تو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے، افسوس ہے کہ یہ ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں، کوئی دشمن کرتا تو دکھ نہیں ہونا تھا۔علیمہ خان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں آزادی کے لیے تکلیفیں تو سہنی پڑتی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں