میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کیلئے منصفانہ امن کی کوشش کرنی چاہیے، باراک اوباما

اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کیلئے منصفانہ امن کی کوشش کرنی چاہیے، باراک اوباما

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۱ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہاہے کہ ہمیں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے یکساں طور پر منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق باراک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ تمام امریکیوں کو اسرائیل پر ڈھٹائی سے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتلِ عام سے خوف زدہ اور غم و غصے کا شکار ہونا چاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں