میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آسٹریلیا میں ’ حرارتی لہر‘ سے لاکھوں مچھلیاں ہلاک

آسٹریلیا میں ’ حرارتی لہر‘ سے لاکھوں مچھلیاں ہلاک

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

آسٹریلیا میں ہیٹ ویو سے دسیوں لاکھوں مچھلیاں مرنے کیبعد دریا کیسطح اور کنارے پر آگئیں جس کی تحقیقات شروع ہوچکی ہیں۔تاہم ان مچھلیوں کی بو سے وہاں رکنا محال ہوچکا ہے۔ یہ مچھلیاں آسٹریلیا کے مغربی شہر کے قریب بہنے والے مشہور ڈارلنگ باکا دریا میں ہلاک ہوئی ہیں۔ ابتدائی تحقیق کے مطابق گرمی کی شدید لہر اور آکسیجن میں کمی کو اس کی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔ دریا ایک شہر مین نڈی کے پاس سے گزرتا ہے میں اب کوڈ مچھلیوں کی لاشوں کا ڈھیر لگاہوا ہے۔ سب سے ہولناک بات یہ ہے کہ اس دریا کا پانی بڑی تعداد میں گھروں کو فراہم کیا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق دریا میں سیلاب یا تھا اور اس کا پانی پیچھے ہٹنے سے بھی مچھلیوں کی اموات ہوئی ہیں۔ تاہم گرمی کی شدت میں دریا میں ا?کسیجن کم ہوگئی اور اس سے یہ سانحہ رونما ہوا ہے۔ پولیس اور دیگر اداروں نے مچھلیوں کی صفائی کی مہم شروع کردی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں