میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سال 2002 میں مجھے کپتانی پیشکش کی گئی تھی، شعیب اختر

سال 2002 میں مجھے کپتانی پیشکش کی گئی تھی، شعیب اختر

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2002 میں انہیں پاکستان ٹیم کیلئے کپتان بنانے کی پیشکش کی گئی تھی۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بتایا کہ بورڈ میں عدم استحکام اور ملک کی بدانتظامی کی وجہ سے کپتانی سے انکار کردیا تھا، انکا کہنا تھا کہ 2002 میں انہیں پاکستان ٹیم کیلئے کپتان بنانے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم فٹنس اور بار بار کپتانوں کی تبدیلی کی وجہ سے ذمہ داری لینے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ کپتانی کی پیشکش کے وقت میں پاکستان کیلئے 5 میچوں میں سے 3 کھیلنے کے لائق تھا کیونکہ وہ میرے کیرئیر کے آخری لمحات تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں