میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شیڈول کے باوجودسی این جی اسٹیشن نہ کھلے

شیڈول کے باوجودسی این جی اسٹیشن نہ کھلے

ویب ڈیسک
منگل, ۳۱ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں شیڈول کے باوجودسی این جی اسٹیشن نہیں کھل سکے ۔گیس اسٹیشن کے مالکان کا کہنا ہے کہ پیغام آیا ہے کہ سی این جی اسٹیشن نہیں کھلیں گے ، گیس پریشر نہیں اس لیے سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے ۔دوسری جانب سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی ہے ۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشن مزید 24 گھنٹے کے لیے بند کیے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں