میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعلیٰ سندھ کی این ٹی ایس پاس اساتذہ کو ریگولر کرنیکی منظوری

وزیر اعلیٰ سندھ کی این ٹی ایس پاس اساتذہ کو ریگولر کرنیکی منظوری

منتظم
اتوار, ۳۱ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ نے صوبے میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے نام سے قائم تمام عمارتوں ،پبلک مقامات اور جگہوں کے نام تبدیل کرنے اور این ٹی ایس پاس کنٹریکٹ ٹیچرز کو ریگولر کرنے کی منظوری دے دی۔ انہوں نے یہ فیصلہ ہفتہ کو سندھ سیکریٹریٹ میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں کیا۔ کابینہ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ الطاف حسین اینٹی اسٹیٹ کام کرتا رہا ہے اس لئے انکے نام سے صوبے بھر میں جتنی بھی عمارتیں، پبلک مقامات یا دیگر جگہیں ہیں انکے نام تبدیل کیئے جائیں گے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے این ٹی ایس پاس کنٹریکٹ ٹیچرز کو ریگولر کرنے کی منظوری دی جس کی ریگولیشن اسمبلی ایکٹ کے ذریعے کی جائے گی۔ کابینہ نے سندھ ایجوکیشن پرفارمنس کا بل بھی اسمبلی سے منظورکروایا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں