نیا سورج ........اعجاز رحمانی
منتظم
هفته, ۳۱ دسمبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
کل کا سورج تو ہوگیا ہے غروب
آج نکلا ہے اک نیا سورج
آسماں بھی وہی زمیں بھی وہی
کشمکش میں ہے مبتلا سورج
شیئر کریں
کل کا سورج تو ہوگیا ہے غروب
آج نکلا ہے اک نیا سورج
آسماں بھی وہی زمیں بھی وہی
کشمکش میں ہے مبتلا سورج