میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی، نجی اسکول میں گیس کا اخراج، متعدد بچے بے ہوش

کراچی، نجی اسکول میں گیس کا اخراج، متعدد بچے بے ہوش

جرات ڈیسک
پیر, ۳۱ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع نجی اسکول میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی کے تارا بھائی کریم جی روڈ کے قریب واقع ایچ ایم کے پبلک اسکول میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔ ایدھی ایمبولینسوں کی مدد سے گیس سے متاثرہ 7 سے 8 بچوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں