میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دہلی پولیس کی بربریت ،مسلمانوں کے گھروں پربلڈوزرچلادیا

دہلی پولیس کی بربریت ،مسلمانوں کے گھروں پربلڈوزرچلادیا

ویب ڈیسک
پیر, ۳۱ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا،ظالم بھارتی پولیس نے مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ڈیلوپمنٹ اتھارٹی نے فتح پور میں یہ کارروائی اس وقت کی جب گھرکے مرد نماز پڑھنے گئے ہوئے تھے۔ مرد واپس لوٹے تو سر سے چھت چھینی جا چکی تھی۔مردوں کی غیرموجودگی میں اس کارروائی پر خواتین نے شدید احتجاج کیا جس پرسفاک پولیس اہلکاروں نے خواتین پر لاٹھی چارج کیا اور طاقت کے ذریعے مظاہرین کو منتشر ہونے پر مجبور کردیا۔نماز سے واپس آنے والے مرد بھی احتجاج بھی شامل ہوگئے جنھیں پولیس گرفتار کرکے لے گئی۔ پولیس نے دھمکیاں دیں کی اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیاناتھ کی طرح دہلی میں بھی مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کردیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں