تبدیل اعجازرحمانی
منتظم
منگل, ۳۱ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
رخ بدلتی ہے مسرت بھی
غم بھی ترخیل ہوتا رہتا ہے
ایک سا تو کبھی نہیں رہتا
وقت تبدیل ہوتا رہتا ہے
شیئر کریں
رخ بدلتی ہے مسرت بھی
غم بھی ترخیل ہوتا رہتا ہے
ایک سا تو کبھی نہیں رہتا
وقت تبدیل ہوتا رہتا ہے