میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
موسم کی خرابی، ملک بھر میں 30 سے زائد ملکی و غیرملکی پروازیں لیٹ

موسم کی خرابی، ملک بھر میں 30 سے زائد ملکی و غیرملکی پروازیں لیٹ

ویب ڈیسک
هفته, ۳۱ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

موسم کی خرابی کے باعث ملک بھر میں 30 سے زائد ملکی و غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر انتظامی مسائل کے باعث دبئی، ریاض، شارجہ، دمام ،اسکردو اور کراچی جانے والی نو پروازیں منسوخ کردی گئیں کئی وقت پر روانہ ہوسکیں، کراچی جانے والی پرواز دو پروازیں سات گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئیں ،لاہور سے کوئٹہ اور دوحہ کی پروازوں میں تاخیر ہوئیں ،کراچی سے جدہ، دمام، دبئی اور بغداد کی پروازیں متاثر ہوئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں