میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3سکیورٹی اہلکار شہید،4زخمی

دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3سکیورٹی اہلکار شہید،4زخمی

ویب ڈیسک
پیر, ۳۱ اگست ۲۰۲۰

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے صوبیدار ندیم، سپاہی سلیم اور لانس نائیک مصور شہید ہو گئے ۔

شیئر کریں

جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور 4زخمی ہو گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے صوبیدار ندیم، سپاہی سلیم اور لانس نائیک مصور شہید ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے ، جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں