میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورنگی میں کروڑوں مالیت کے پلاٹوں کی غیرقانونی منتقلی

کورنگی میں کروڑوں مالیت کے پلاٹوں کی غیرقانونی منتقلی

ویب ڈیسک
اتوار, ۳۱ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

اینٹی کرپشن حکام نے کراچی کے علاقے کورنگی سیکٹر تینتالیس بی میں کروڑوں روپے مالیت کے چار پلاٹوں کی غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات شروع کردیں محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق کے ڈی اے ماسٹر پلان کے افسران اور عملے نے پلاٹ غیرقانونی طور پر ٹرانسفر کیے۔ اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں کے ڈی اے افسران تعاون بھی نہیں کر رہے۔ ذرائع اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ کے ڈی اے افسران بیان قلمبند کروانے کیلئے پیش نہیں ہو رہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں