میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

جرات ڈیسک
منگل, ۳۱ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ اسلام آباد میں مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ اسحاق ڈار جبکہ ناتھن پورٹر آئی ایم ایف وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں نویں جائزہ مشن پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناتھن پورٹر آئی ایم ایف وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات جمعہ تک جاری رہیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی ڈیٹا کا تبادلہ کیا جائے گا۔ 3 فروری سے 9 فروری تک پالیسی مذاکرات ہوں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں