میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
الیکشن کمیشن کا فعال ہوتے ہی ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کا فعال ہوتے ہی ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک
جمعه, ۳۱ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

الیکشن کمیشن نے فعال ہوتے ہی ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ ملک بھر میں کنٹونمنٹس بورڈز کی حدود میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔نئی مردم شماری اور سینسز ایریاز کی بنیاد پر کنٹونمنٹس حلقوں کا تعین ہوگا، 3 فروری سے کنٹونمنٹس بورڈز میں حلقہ بندیوں کا آغاز ہوگا، 10 سے 17 فروری تک کنٹونمنٹس بورڈز کی ابتدائی حلقہ بندیاں کی جائینگی، 27 مارچ کو ملک بھر میں کنٹونمنٹس بورڈز کی نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، نئی حلقہ بندیوں کے بعد کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن کا شیڈول جاری ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں