شہباز شریف کا ارشد زبیری کے انتقال پر اظہار افسوس
Author One
پیر, ۳۰ دسمبر ۲۰۲۴
شیئر کریں
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز صحافی، ارشد زبیری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔
زرائع کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم ارشد زبیری کے بلندیٔ درجات کی دعا کی ہے اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے شعبے میں ارشد زبیری کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔