میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
توشہ خانہ ٹو کیس  میں ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن نے بیان ریکارڈ کرادیا

توشہ خانہ ٹو کیس  میں ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن نے بیان ریکارڈ کرادیا

Author One
پیر, ۳۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس  میں ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن نے بیان ریکارڈ کرادیا۔

زرائع  کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے کے سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی ـ

ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن نے بیان ریکارڈ کرایا، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے لئے گئے 108تحائف کی فہرست بھی عدالت میں جمع کرائی گئی،توشہ خانہ کے اندراج تحائف رجسٹر کو بھی عدالت میں پیش کیاگیا۔

بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے گواہ پر جرح کی گئی، توشہ خانہ ٹو کیس کی مزید سماعت 2جنوری تک ملتوی  کردی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں