میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فریئر ہال کا ڈائریکٹر آفس اداکارہ مائرہ خان کے میک اپ روم میں تبدیل

فریئر ہال کا ڈائریکٹر آفس اداکارہ مائرہ خان کے میک اپ روم میں تبدیل

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی کی تاریخی عمارت فریئر ہال کے ڈائریکٹر آفس کو اداکارہ مائرہ خان کے میک اپ روم میں تبدیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی تاریخی عمارت فریئر ہال میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈائریکٹر آفس کو اداکارہ مائرہ خان کے میک اپ روم میں تبدیل کردیا گیا۔اس موقع پر سرکاری عملے کو فریئر ہال میں رہنے کی ہدایت کی گئی، جس کے باعث سرکاری ملازمین فلم کی شوٹنگ کے لئے چھٹی والے دن بھی فریئر ہال میں موجود رہے ۔میئر کراچی خود بھی گذشتہ شب شوٹنگ دیکھنے اور اداکاروں سے ملاقات کرنے آئے تھے ۔ تاریخی عمارت میں شوٹنگ کے دوران تاریخی اشیا کو تہس نہس کردیا گیا ہے ، کے ایم سی افسران کا ایک دفتر ما ئرہ خان تو دوسرا دفتر فہد مصطفی کے سپرد کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں