میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغانستان سے حملہ آور پاکستان میں آکر حملے کررہے ہیں ,خواجہ آصف

افغانستان سے حملہ آور پاکستان میں آکر حملے کررہے ہیں ,خواجہ آصف

Author One
هفته, ۳۰ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے حملہ آور سرحد عبور کرکے پاکستان میں آکر حملے کر رہے ہیں

یہ سب خیبرپختونخوا کو پاکستان سے الگ کرنے کی ملک دشمنوں کی سازش ہے

زرائع کے مطابق سازش کی سیاسی سہولت کارپی ٹی آئی ہے-

لشکروں کے ذریعے کسی کو اقتدار نہیں دیا جائے گا،پاراچنار میں فرقہ وارانہ خلفشار پیدا کیا جارہا ہے-

تاہم صوبائی حکومت مکمل خاموش ہے،عمران خان احتجاج کا مقام تبدیل کرنے پر رضامند ہوگئے تھے-

دنیا کی کسی بھی جنگ میں بشری ،علی امین کی طرح دم دبا کر بھاگنے کی مثال نہیں ملتی،عمر ایوب چھا گئے، رائفل کا رائونڈ کھانے کے بعد بھی پریس کانفرنس کررہے ہیں-


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں