
پی ٹی آئی میں ایسے اختلافات نہیں جن سے پارٹی ٹوٹ جائے، شوکت یوسفزئی
Author One
هفته, ۳۰ نومبر ۲۰۲۴
شیئر کریں
پشاور : رہنمائی پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی میں ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی کو ہٹانے سے متعلق علم نہیں-
مشال یوسفزئی کو ہٹانے سے متعلق صوبائی حکومت کا ترجمان ہی بتا سکتا ہے-