میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹیکس وصولی بڑھانے کیلئے نئی گاڑیوں کی ڈیمانڈ، بورڈ آف ریونیو کا سندھ حکومت کو خط

ٹیکس وصولی بڑھانے کیلئے نئی گاڑیوں کی ڈیمانڈ، بورڈ آف ریونیو کا سندھ حکومت کو خط

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳۰ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

بورڈ آف ریونیو سندھ نے صوبائی حکومت سے دو کروڑ اڑتالیس لاکھ کی دس گاڑیاں اور تین موٹرسائیکلیں خریدنے کی اجازت مانگ لی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو سمری ارسال کردی گئی۔۔ سمری میں بورڈ آف ریونیو سندھ نے دو کروڑ لاکھ کی دس گاڑیاں اور تین موٹرسائیکلیں خریدنے کی درخواست کی ہے۔سمری میں کہا گیا ہے اسٹیمپ ونگ بورڈ آف ریونیو میں چونتیس پوسٹیں منظور شدہ ہیں۔اسٹیمپ ونگ بورڈ آف ریونیو کا سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے والا ونگ ہے۔گاڑیوں کی فراہمی سیادارے کے ملازمین کی کارکردگی بہتر ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں