
کچرا ........اعجاز رحمانی
منتظم
بدھ, ۳۰ نومبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
ہے تقاضا یہی بھلائی کا
اپنے دشمن کو بھی معاف کرو
شہر تو صاف بعد میں ہوگا
دل کا کچرا تو پہلے صاف کرو
شیئر کریں
ہے تقاضا یہی بھلائی کا
اپنے دشمن کو بھی معاف کرو
شہر تو صاف بعد میں ہوگا
دل کا کچرا تو پہلے صاف کرو