میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چہلم امام حسین، ڈبل سواری پر پابندی

چہلم امام حسین، ڈبل سواری پر پابندی

ویب ڈیسک
بدھ, ۳۰ ستمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

حکومت سندھ نے چہلم امام حسین ؓکے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لیے 9 اکتوبر کو ڈبل سواری پر پابندی لگادی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 صفر چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ نے کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت یہ پابندی لگائی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں