میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ماہانہ 2 ارب ڈالرکی سطح پرپہنچ گیا،گورنرا سٹیٹ بینک

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ماہانہ 2 ارب ڈالرکی سطح پرپہنچ گیا،گورنرا سٹیٹ بینک

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

گورنرا سٹیٹ بینک سیدرضا باقر نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ماہانہ 2 ارب ڈالرکی سطح پرپہنچ گیا،تاریخ میں کبھی بھی اتنابڑاخسارہ نہیں ہوا،گورنراسٹیٹ بینک نے ایک بیان میں کہا کہ 2014 سے 2017 تک مالیاتی خسارہ معیشت پربوجھ رہا،معیشت کو دوسرابڑامسئلہ مالیاتی خسارہ ہے ،بڑھتے مالیاتی خسارے سے زرمبادلہ کے ذخائرگرتے رہے ،سید رضا باقرنے کہا کہ مشکلات کے باعث عالمی مالیاتی اداروں کے پاس جاناپڑا۔ روپے کی قدرمیں کمی سے برآمدات بڑھ رہی ہیں، مستقبل میں شرح سودکافیصلہ مہنگائی کی شرح دیکھ کر ہوگا، مرکزی بینک شرح سودمیں اضافے سے مہنگائی کنٹرول کرسکتاہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں