میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
الیکشن کمیشن ، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی ڈیڑھ سال بعد سماعت

الیکشن کمیشن ، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی ڈیڑھ سال بعد سماعت

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

الیکشن کمیشن منگل کو پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا، کیس ڈیرھ سال بعد سماعت کے لئے مقرر کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے درخواست گزار اکبر ایس بابر اور پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔یاد رہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آخری سماعت مارچ 2018 میں ہوئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں