میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیب کوارکان سندھ اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

نیب کوارکان سندھ اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۳۰ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

نیب اب ارکان اسمبلی،وزرا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف براہ راست کارروائی نہیں کریگا سندھ اسمبلی نے نیب کے لیے فوکل پرسن مقرر کردیاسندھ اسمبلی کی جانب سے عرفان میمن کو نیب کے لئے فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے کسی بھی رکن اسمبلی کے خلاف شکایت کی صورت میں نیب فوکل پرسن سے رابطہ کریگا ۔ اسپیکر سندھ اسمبلی متعلقہ رکن کو طلب کرکے اس سے وضاحت اور بے گناہی کے ثبوت مانگے گا فوکل پرسن نیب کی تفصیلات سے اسپیکر سندھ اسمبلی کو آگاہ کرے گا رکن اسمبلی اسپیکر اسمبلی کو مطمئن نہ کرسکا تو نیب کارروائی کیلئے مجاز ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں