میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں، ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے، شیخ رشید

عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں، ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک
بدھ, ۳۰ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں بلکہ ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس ) پر ایک بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول پہلے جاری کر دیا اور سیاسی پارٹیوں کو مشاورت کے لئے بعد میں بلایا۔شیخ رشید کاکہنا تھا کہ مہنگائی بھی بڑھ گئی ، بجلی کا بل بھی دگنا ہوگیا ہیاور بلآخر IMF بھی روٹھ جائے گی۔انہوں نے گزشتہ حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سارا کام 16مہینے میں اپنے کیسز ختم کرانے اور سارے فائدے اٹھانے میں لگایا ، اب 8 دن کی نگران حکومت پر سارا ملبہ گرایا جا رہا ہے جس کا اس میں کوئی کردار نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں