حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کردی
منتظم
جمعرات, ۳۰ اگست ۲۰۱۸
شیئر کریں
حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بندکردی۔وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق خریداری تاحکم ثانی روکنے کی ہدایت ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خریداری کی بندش سے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی دستیابی ختم ہوجائے گی، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 14 ہزار ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا۔