عظیم الشان ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۳۰ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
رستے جو بھی مشکل تھے آسان ہوئے
بستی بستی لوگوں کے مہمان ہوئے
راس کرپشن کم لوگوں کو آتی ہے
نااہلی سے اورعظیم الشان ہوئے