میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جسٹس عظمت سعید شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

جسٹس عظمت سعید شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

ویب ڈیسک
منگل, ۳۰ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس عظمت سعید شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس عظمت سعید شیخ سے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔پاکستان کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ روس کے سرکاری دورے پر چلے گئے ، جہاں وہ روس میں ایک ہفتہ قیام کریں گے ۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد بھی چیف جسٹس کے ہمراہ روس کے دورے پر ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں