میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جمشید دستی پرتشددشرمناک اورسفاکیت ہے، عمران خان

جمشید دستی پرتشددشرمناک اورسفاکیت ہے، عمران خان

ویب ڈیسک
جمعه, ۳۰ جون ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمشید دستی پر تشدد شرمناک اور سفارکیت ہے شریف برادران یہ خیال ترک کر دیں کہ ظلم پر جواب طلبی نہیں کی جائے گی۔ جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ جمشید دستی پر تشدد شرمناک اور سفاکیت ہے، جے آئی ٹی میں پیشی پر آنسو بہانے والے مخالفین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہیں شریف برادران اپنے دور حکومت میں آمریت کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں