میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈی جی کی فراڈیے بیٹر طارق عزیز کو چھوٹ

سندھ بلڈنگ، ڈی جی کی فراڈیے بیٹر طارق عزیز کو چھوٹ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳۰ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی نے فراڈیے بیٹر طارق عزیز کو پیدا گیری کی چھوٹ دے دی ہے کیونکہ ڈی جی سسٹم کے تحت شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ،اس مقصد کے لیے ضلع وسطی کے ڈائریکٹر علی اسد بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کو بیٹر طارق عزیز کے ذریعے خطیر رقم پہنچائی گئی ہے ،یہی وجہ ہے کہ ناظم آباد نمبر 2 پلاٹ نمبر J67/7 ، C9/9 ، A5/11 اور F7/4 پر ناجائز تعمیرات شروع کردی گئی ہے ،جہاں کمزور بنیادوں پر بالائی منزلیں تعمیرکی جارہی ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں