میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلی وزیراعظم، آرمی چیف ، وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری متوقع

اسرائیلی وزیراعظم، آرمی چیف ، وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری متوقع

ویب ڈیسک
منگل, ۳۰ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

عالمی عدالت انصاف سے اسرائیلی وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت کو اعلی قانونی عہدیداروں کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے اشارے ملے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسرائیلی اخبار نے دعوی کیا کہ وارنٹ گرفتاری کی اطلاعات پر نیتن یاہو خوفزدہ اور غیر معمولی دبا ئوکا شکار ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں