میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
و زیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

و زیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳۰ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے اثرات پر گفتگو کی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے گیٹس فاؤنڈیشن اور عالمی پارٹنرز کی جانب سے مدد کو سراہا اور کہا کہ پاکستان کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوش پر مبنی اقدامات کر رہا ہے ۔عمران خان نے دوران گفتگو کہا کہ پاکستان کورونا بیماری کے ساتھ غریب طبقے پر اس کے اثرات کا بھی مقابلہ کر رہا ہے ۔ اس سلسلے میں مستحقین کی مدد کیلئے حکومت پاکستان نے 8 ارب ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ ان حکومتی اقدامات کی بدولت کرونا وائرس کے پھیلاو روکنے میں مدد ملی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں