میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
700 ملین ڈالر کا بوئنگ ای تھری جاسوس طیارہ 20 ہزار ڈالر کے شاہد ڈرون نے تباہ کیا، پاسداران

700 ملین ڈالر کا بوئنگ ای تھری جاسوس طیارہ 20 ہزار ڈالر کے شاہد ڈرون نے تباہ کیا، پاسداران

جرات ڈیسک
پیر, ۳۰ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعوی کیا ہے کہ 700 ملین ڈالر کا بوئنگ ای تھری جاسوس طیارہ 20 ہزار ڈالر کے شاہد ڈرون نے تباہ کیا۔

پاسداران انقلاب کے مطابق حملہ ڈرون اور میزائل کے ساتھ بیک وقت کیا گیا۔ ایران کا کہنا تھا کہ جدید ترین جاسوس طیارہ میزائل حملوں سے بچنے کی کوشش میں تھا کہ ڈرون سے ٹکرایا۔ایرانی پاسداران انقلاب نے بتایا کہ حملے میں قریبی طیاروں کو نقصان پہنچا، 10 امریکی فوجی زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ترجمان خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کا تباہی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، امریکی کمانڈر اور فوجی خلیج فارس کی شارک مچھلیوں کی خوراک بن جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں