میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میرانشاہ ، گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا

میرانشاہ ، گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

میران شاہ میں گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 1ق پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔میرانشاہ کا میر علی بازار اس وقت زور دار دھماکے سے گونج اٹھا جب ایک گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا، قریب موجود میرعلی تھانے کا محرر شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کیلئے دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم استعمال کیا۔سکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے جبکہ علاقے کی مکمل ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں