میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چودھری شوگر ملز کیس،نوازشریف، مریم ، یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ

چودھری شوگر ملز کیس،نوازشریف، مریم ، یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

چوہدری شوگر ملز کیس میں بڑی پیش رفت، شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔نوازشریف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تینوں ملزمان کی ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہو چکی ہے ، نیب کی جانب سے ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، ریفرنس دائر ہونے تک عدالت کے سامنے کوئی کارروائی زیر سماعت نہیں ، عدالت ریفرنس دائر ہونے تک نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے اسثنی دے ، جب ریفرنس دائر ہوگا تو ملزمان کو طلب کیا جائیگا۔عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں