میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابی ریلیاں نکالنا مہنگا پڑ گیا،کراچی سمیت مختلف شہروں میں پرچے

پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابی ریلیاں نکالنا مہنگا پڑ گیا،کراچی سمیت مختلف شہروں میں پرچے

ویب ڈیسک
منگل, ۳۰ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

تحریک انصاف کے کارکنوں کو انتخابی ریلیاں نکالنا مہنگا پڑگیا۔۔ کراچی۔ کوئٹہ۔ ہری پور اور راولپنڈی سمیت کئی شہرں میں پرچے کٹ گئے۔۔ دہشت گردی۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی۔ ہنگامہ آرائی اور بغیر اجازت ریلیاں نکالنے کے الزامات عائد کردئیے گئے۔ کراچی میں تین تلوار پر ریلی نکالنے کے الزام میں گرفتار پندرہ کارکن دوروزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردئیے گئے ۔۔ پشاور میں ریلی نکالنے کے بعد مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت مل گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں