میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے

جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے

Author One
اتوار, ۲۹ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے۔

زائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن 2000 سے2007 تک پشاور ہائی کورٹ کے جج تعینات رہے۔

انہوں نے 2007 سے 2009 تک سپریم کورٹ میں بطور جج خدمات انجام دیں۔

وہ جواد حسن چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹ، فواد حسن ڈائریکٹر منسٹری آف کامرس کے والد اور بیرسٹر عدنان صبور روہیلہ کے سسر تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں