میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے ،وزیراعظم عمران خان

پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے ،وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۹ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے ، پاکستان میں پوشیدہ قدرتی عجائب کاخزانہ ہے جس کا دامن غیردریافت شدہ سیاحتی استعداد سے بھرا ہوا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں