میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فریئر ہال اتوار بک بازارکل سے دوبارہ شروع ،کمشنر کراچی افتتاح کریں گے

فریئر ہال اتوار بک بازارکل سے دوبارہ شروع ،کمشنر کراچی افتتاح کریں گے

ویب ڈیسک
هفته, ۲۹ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

فریئرہال اتوار بک بازارآج بروز اتوار 30 دسمبر سے وبارہ شروع ہورہاہے ۔جس کا افتتاح کمشنر کراچی افتخار شالوانی کریں گے ۔ اس ضمن میں تقریب ساڑھے تین بجے فریئر ہال میں منعقد ہو گی ۔ افتتاحی تقریب میں ممتاز مصنفین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔ انجمن ترقی اردو اور دیگر ادبی ادارے بھی اپنے بک اسٹال لگائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں